خبرنامہ کھیل

بینظیرانٹرنیشنل ٹینس، 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی

  • بینظیرانٹرنیشنل ٹینس، 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی لاہور:(ملت آن لائن) شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں شہزاد خان، یاسر خان، محمد اکبر، ہیرا عاشق، محمد عابد، […]

  • پاکستان ہاکی جرمن کوچ سے استفادہ کرے گی

    پاکستان ہاکی جرمن کوچ سے استفادہ کرے گی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے جرمنی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کرسچین بلانگ کے ساتھ ایک سال کا طے کرلیا ہے تاہم وہ پاکستان کی سینئر ٹیم کے پلیئرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے۔ پاکستان ہاکی […]

  • بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان روشن

    بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان روشن لاہور:(ملت آن لائن) پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آنے کی امید روشن ہوگئیں۔ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ 7سے21 جنوری 2018 تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 7جنوری 2018 کو پاکستان […]

  • بھارت میں نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے پر جان گنوا بیٹھا

    بھارت میں نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے پر جان گنوا بیٹھا نئی دہلی:(ملت آن لائن)کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند […]

  • پیرس ماسٹرز ، جولیان اور دمیتروف کی چوتھے رائونڈ تک رسائی

    پیرس (ملت آن لائن) پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانس کے جولیان اور بلغاریہ کے دمیتروف نے اپنے اپنے میچ جیت کر ایونٹ کے چوتھے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے ۔ پیرس ٹینس ٹورنامنٹ کے میچ میں فرانس کے جولیان بینیٹو اور ان کے ہم وطن جو سونگا میں جوڑ پڑا ۔ سونگا نے […]

  • محمد حفیظ کا بائیومکینک ٹیسٹ ہو گیا

    کراچی:(ملت آن لائن) پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا برطانیہ میں ٹیسٹ ہوگیا۔ پاکستانی آل راؤنڈرمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا لفبرا انگلینڈ میں ٹیسٹ ہوگیا، حفیظ سے چار اوورز کرائے گئے، کنسلٹنٹ کارل کرو بھی ان کے ہمراہ تھے، اس ٹیسٹ کی رپورٹ دو ہفتے میں سامنے آئے گی۔ حفیظ نے […]