خبرنامہ کھیل

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگیا

  • دبئی:(ملت آن لائن) پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارت سے نیوزی لینڈکو شکست نے پاکستان کو ایک درجہ ترقی […]

  • میڈیکل کلیئرنس تک 4پلیئرزکوکھیلنے سے روک دیاگیا

    (ملت آن لائن ) پی سی بی نے میڈیکل کلیئرنس ملنے تک چار کرکٹرز کو کھیلنے سے روک دیا، ان میں بابر اعظم، عماد وسیم، عثمان شنواری اور رومان رئیس شامل ہیں. 8 دیگر کھلاڑیوں کو قومی ٹی 20کپ تک کسی بھی میچ میں شرکت سے گریز کی ہدایت دی گئی ہے، بنگلہ دیش لیگ […]

  • خواتین پرستاروں کی تعدادبڑھ گئی؛ حسن علی

    گوجرانوالہ:(ملت آن لائن) نوجوان فاسٹ بولرحسن علی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے سواکسی چیز پر توجہ نہیں دے رہا، جب سے شہرت ملنے لگی خواتین پرستاروں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔ اگر ایسی باتوں کی طرف دھیان دیں گے تو کارکردگی نہیں دکھا سکتے،میرا3 سے 4 سال تک شادی کاکوئی ارادہ نہیں ہے، […]

  • مصباح کی محنت پرسعید اجمل نے پانی پھیردیا

    (ملت آن لائن) مصباح الحق کی محنت پر سعید اجمل نے پانی پھیر دیا، قائد اعظم ٹرافی کیلیے رواں برس ہی کوالیفائی کرنے والی فیصل آباد کی ٹیم ایک بار پھر گریڈ ٹو میں تنزلی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ سابق ٹیسٹ اسپنر بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد غیرموثر ثابت ہوئے اور 10اننگزمیں 16 […]

  • نجم سیٹھی نے بنگلہ دیش کوبھی ’’بگ فش‘‘قرار دیدیا

    اہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ بنگلہ دیش کو بھی ’’بگ فش‘‘ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہم افغانستان اور آئرلینڈ کو بلا سکتے ہیں لیکن میرا ہدف ’’بگ فش‘‘ ہے، اس لیے جنوبی افریقہ کے ساتھ بنگلہ دیش کو بھی دعوت دے […]

  • نظم الحسن دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے

    ڈھاکا: (ملت آن لائن) نظم الحسن دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر منتخب ہو گئے، وہ بی سی بی کے پہلے صدر ہیں جو دوسری مرتبہ آئندہ چار برس تک بطور صدر خدمات جاری رکھیں گے۔ بی سی بی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ ڈائریکٹرز نے نظم […]