خبرنامہ کھیل

پاکستان نے نیوزی لینڈ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

  • دبئی: (ملت آن لائن) پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہو گئی۔ گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ سے ٹاپ پوزیشن چھینی ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد آئی سی سی نے تازہ […]

  • محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا

    لاہور:(ملت آن لائن) آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج ہوگا۔ آل راؤنڈر اس مقصد کیلیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں، سری لنکا سے سیریز کے ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق بولنگ کرتے وقت بازو کا […]

  • مکی آرتھر بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر مسرور

    لاہور:(ملت آن لائن) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر مسرور ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا دیکھ کر خوشی ہوئی، سری لنکن ٹیم کی آمد سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلیے سازگار ماحول بنا، انہوں نے کہا […]

  • کوشش ہے پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہو، سیٹھی

    لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں کرانے کے خواہاں ہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلے کے لئے ڈائریکٹرز سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے دو پلے آف […]

  • عماد وسیم بولنگ کی ٹاپ پوزیشن سے محروم

    دبئی:(ملت آن لائن) آئی سی سی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستانی بولر عماد وسیم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔ ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستانی بولر عماد وسیم کی پہلی پوزیشن سے محرومی پر بھارتی جسپریت بمرا کو ایک درجے ترقی نے ٹاپ بولر بنا دیا، افغان بولر راشد خان نے تیسرے نمبر پر حق جتایا، سموئل بدری […]

  • انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

    گجرات:(ملت آن لائن) آئی سی سی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے۔ علیم ڈار نے کہا کہ بورڈ نے پہلے مرحلے میں ورلڈ الیون کو مدعو کرنے اپنا بھرپور کردار ادا کیا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا […]