خبرنامہ کھیل

اسپاٹ فکسنگ : شرجیل خان پابندی کے خلاف اپیل کریں گے

  • اسپاٹ فکسنگ : شرجیل خان پابندی کے خلاف اپیل کریں گے لاہور(ملت آن لائن)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان فیصلے کے خلاف اسی ہفتے اپیل دائر کریں گے جس میں پی سی بی قوانین کی پانچ شقوں کی […]

  • ورلڈ الیون دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

    ورلڈ الیون دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ لاہور(ملت آن لائن) ورلڈ الیون کے کھلاڑی اورحکام تاریخی دورہ پاکستان کے بعد اپنے اپنے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں قومی ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ہوئی جو پاکستان کے نام رہی تاہم […]

  • ورلڈ الیون کو شکست ،پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا

    زادی کپ کے فائنل ٹی 20 میچ میں پاکستان نے دنیا کی ٹاپ 7 ٹیموں کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ ورلڈ الیون تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 184 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8وکٹوں […]

  • پاکستان نے ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

    پاکستان نے ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی لاہور(ملت آن لائن) پاکستان نے آزادی کپ کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 184 کے ہدف […]

  • آزادی کپ کے فائنل میں ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    آزادی کپ کے فائنل میں ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لاہور: آزادی کپ کے فائنل ٹی ٹوئںٹی میں ورلڈالیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکے میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلسی […]

  • پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فائنل معرکہ آج ہوگا

    پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فائنل معرکہ آج ہوگا لاہور(ملت آن لائن)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان میں اتریں گی، دونوں ٹیمیں سیریز میں ایک ایک میچ […]