خبرنامہ کھیل

Pakistan vs India

  • Pakistan 125/0 (21.4)

  • نجم سیٹھی کو چیئر مین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی گئی ۔

    لاہور ((ملت آن لائن) )پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئر مین بنانے کی منظوری دے دی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پی سی بی کا سالانہ اجلاس ہوا جس میں نجم سیٹھی کو چیئر مین پی سی بی بنانے کی منظوری دی […]

  • فکسنگ کیس خالد لطیف کے خلاف سماعت شروع

    لاہور (ملت آن لائن) پی سی بی کے تین رکنی ٹربیونل نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کردی، خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے ٹربیونل کے اختیار کوچیلنج کردیا جس پر ان کی پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی سے […]

  • مصباح اور یونس نوجوان کرکٹروں کیلئے رول ماڈل قرار

    دبئی: ملت آن لائن…آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے مصباح الحق اور یونس خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں نوجوانوں کیلیے رول ماڈل قرار دیا ہے۔ آئی سی سی نے بھی مصباح الحق اور یونس خان کو خراج تحسین پیش کیا ، چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ دونوں […]

  • کیریبیئنز کی پہلی اننگز میں محمد عامر اور دوسری میں یاسر شاہ نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا، مصباح الحق

    جمیکا (ملت آن لائن + آئی این پی) الوداعی سیریز کے پہلے میچ میں فتح کومصباح الحق نے ساتھی کرکٹرزکی جانب سے تحفہ قرار دیدیا، انھوں نے کہاکہ کیریبیئنز کی پہلی اننگز میں محمد عامر اور دوسری میں یاسر شاہ نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ جمیکا ٹیسٹ کے بعدگفتگو کرتے ہوئے کامیابی کو ٹیم […]

  • یاسر شاہ نے سپنر انیل کمبلے کابہترین باولنگ کا ریکارڈ توڑ دیا

    جمیکا (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شا ہ نے سبائنا پارک جمیکا پر 87برس کے دوران کھیلے گئے میچز میں کسی بھی سپنر کی جانب سے اننگز میں بہترین باولنگ کا کارنامہ سرانجام دے دیا ۔ یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جمیکا ٹیسٹ کی دوسری […]