خبرنامہ کھیل

مصباح الحق نے بطور کپتان ٹیسٹ فتوحات کی سلور جوبلی مکمل کرلی

  • جمیکا (ملت آن لائن + آئی این پی) مصباح الحق نے بطور کپتان ٹیسٹ فتوحات کی سلور جوبلی مکمل کرلی۔ جاوید میانداد دوسرے اور عمران خان تیسرے نمبرپر ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جمیکا میں سات وکٹوں سے کامیابی ٹیسٹ کرکٹ میں مصباح الحق کی بطور کپتان پچیسویں فتح تھی۔ مصباح الحق نے 54 ٹیسٹ میچوں […]

  • پاکستان نے جمیکا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

    کنگسٹن (ملت آن لائن) پاکستان نے تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روزمیزبان ٹیم 152 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی […]

  • مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزاررنز مکمل کر کے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

    کنگسٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے ساتویں بیٹسمین بن گئے۔ مصباح الحق بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشیائی بلے باز بھی بن گئے،بیالیس سال کی عمر میں […]

  • جمیکا ٹیسٹ: پاکستان نے یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ کے باعث پوزیشن مستحکم کر لی

    کنگسٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ میں گرین شرٹس نے یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ کے باعث اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز 286رنز کے جواب میں 407رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور میزبان پر 121رنز کی برتری حاصل کرلی،پاکستان […]

  • پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید نے معطلی کو چیلنج کردیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے بھی بالا آخر چارجزکا جواب جمع کر ا ہی دیا۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ اس کا جائزہ لے کر کوئی فیصلہ کرے گا۔تفصیلات کیمطابق […]

  • یونس خان نے اپنا بیٹ نیلام کرکے رقم فلاحی ادارے کو دینے کا اعلان کر دیا

    جمیکا (ملت آن لائن + آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے یونس خان اپنا بیٹ نیلام کرکے رقم فلاحی ادارے کو عطیہ کریں گے۔یونس خان نے گزشتہ سال سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ ’’10 ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد اپنا بیٹ نیلام کروں […]