بلوم فونٹین ۔(ملت آن لائن) جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو بلوم فونٹین پر کھیلا جائے گا۔ میزبان پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے مہمان زمبابوین ٹیم کو پہلے ون ڈے […]
خبرنامہ کھیل
جنوبی افریقہ اورزمبابوے کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گی
-
بی سی سی آئی اور مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات
نئی دہلی ۔(ملت+اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) اور مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان اعزازی ٹکٹوں کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 24 اکتوبر کو شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوسرے میچ کو […]
-
پاکستان کی پہلی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پا کستان میں متعین آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن اور چئیرمین پاکستان بلائنڈ کر کٹ کونسل سیّد سلطان شاہ نے پاکستان کی پہلی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں اگلے سال جنوری میں نیپال کی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم […]
-
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر کو یو اے ای میں شروع ہوگا
لاہور۔(ملت آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر کو یو اے ای میں شروع ہوگا ،افتتاحی میچ15 ستمبر کو بنگلہ دیش اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان کا پہلا میچ ہانک کانگ کے خلاف 16ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا،بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 19ستمبر کو ٹکرائیں گی، ایشیا کپ میں شریک6 ٹیموں […]
-
کیریبین پریمیئرلیگ 2018ء میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا
کنگسٹن ۔ (ملت+اے پی پی) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میںہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کیریبین پریمیئر لیگ میں کھیلے جانے والے آج ہفتہ کے واحد میچ میں گیانا امازون واریئرز اور جمیکا تلاواز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ […]
-
کرکٹ ویسٹ انڈیز کیلئے اچھی خبر، 10 برس بعد 2019ء میں انگلش کرکٹ ٹیم کے خلاف مکمل سیریز کی میزبانی مل گئی
کنگسٹن: (ملت+اے پی پی) کرکٹ ویسٹ انڈیز کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ 10 برس کی دوری کے بعد انگلینڈ کے خلاف مکمل سیریز کی میزبانی مل گئی ہے ۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز آئندہ برس انگلینڈ کے خلاف ہوم انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا اور شیڈول کے مطابق انگلش ٹیم دورے کے دوران کالی آندھی […]