خبرنامہ کھیل

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کی فہرست آئی سی سی کو بھجوا دی

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے جون میں انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کی فہرست آئی سی سی کو بھجوا دی ہے،کامران اکمل ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئے جبکہ احمد شہزاد اور رعمر اکمل سلیکٹرز کا اعتماد حاصل […]

  • پی سی بی نے ہارون رشید کو باضابطہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ہارون رشید کو باضابطہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیاہے۔پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق باضابطہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیا گیاہے، ہارون رشید کی تقرری طریقہ کارکو […]

  • پاکستان کر کٹ بورڈاور شاہد خان آفریدی کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)اورسابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی،پی سی بی چیئر مین شہریار خان اور گورننگ باڈی کے چیئر مین نجم سیٹھی کیساتھ بوم بوم شاہد آفریدی کی ملاقات طے پاگئی،میٹنگ میں شاہد آفریدی کے فیئر ویل پر […]

  • کرس گیل نے زندگی کے کئی اہم پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا

    دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے اپنی زندگی کی کئی باتوں سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ باپ بننے کے بعد ان میں واضح تبدیلی آئی اور وہ مثبت طریقے سے آگے بڑھے۔ چیلنج قبول کرنے سے انہیں خوشی ہوتی ہے مگر وہ ایک سخت […]

  • پی سی بی نے خالد لطیف اور شرجیل خان کیخلاف ثبوت ٹربیونل کو دیدیئے

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان پر لگائے گئے الزامات اور شواہد کی تفصیلات ٹربیونل کو پیش کر دی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے شواہد جمع کروانے کے بعد اب شرجیل خان اور خالد […]

  • آئی پی ایل،سنی لیون اورسنیل گرورنے رنگ جمادیا

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے میچ میں کچھ نیا دیکھنے کو ملا۔ بھارتی کامیڈین سنیل گروور اور اداکارہ سنی لیون نے کمنٹری کی اور وہ بھی کچھ الگ انداز میں۔ دونوں یو سی نیوزکے لیے مصالحہ […]