خبرنامہ کھیل

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

  • گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو […]

  • اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نیا موڑ، معطل شرجیل خان نے ٹیم آفیشل کا نام لے لیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں کھیل سے کھیلواڑ تو ہو گیا اب نیا کھیل شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل اوپنر شرجیل خان نے لیگ اور خاص طور پر ایک اہم آفیشل کا نام لیا ہے۔ پیشیاں بھگتنے والے لیفٹ ہینڈ بلے باز […]

  • سرفراز احمد جیسا جارح مزاج کپتان پاکستان ٹیم کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ایک جارح مزاج کپتان ہیں اور ٹیم کو ایسے ہی قائد کی ضرورت ہے جب کہ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا […]

  • تیسرا ون ڈے؛ ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کی جانب سے گزشتہ میچ کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے جب کہ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف کی جگہ ویرا سیمی پرمال کو شامل کیا […]

  • پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

    پروویڈینس (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اورپاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے منگل کو کھیلا جائے گا، گرین شرٹس ٹرافی ہاتھوں میں تھامنے کیلیے مچلنے لگے۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں 74 رنز کی شاندار کامیابی سے ویسٹ انڈیز کیخلاف 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی، اس کامیابی میں جہاں بابر اعظم […]

  • پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز 1-1 سے برابر

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان نے بابر اعظم اور حسن علی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو74رنز سے شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں44.5اوورز میں208رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن پولڈر68 اور […]