خبرنامہ کھیل

پاکستانی ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم نے عالمی ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

  • گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستانی ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے، بابراعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف لگاتار 5میچوں میں4سنچریاں سکور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے، بابر اعظم ون ڈے انٹر نیشنل میں اپنی 25ویں اننگز میں کیریئر کی 5ویں سنچری مکمل کر کے […]

  • نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے 15سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 38رنز دیکر 5وکٹیں اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی15سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ وہ 2002ء میں شعیب اختر کے بعد ایک ون ڈے کیلنڈرایئرمیں دو بار5وکٹیں حاصل کرنے […]

  • ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کھلاڑیوں نے شاندارپرفارمنس دی

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کھلاڑیوں نے شاندارپرفارمنس دی،کامیابی پربہت خوشی ہے،فائنل میں پوری کوشش کرکے کامیابی حاصل کریں گے۔ویسٹ انڈیز میں دوسرے ٹی 20 میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

  • جس نمبر پرٹیم کو ضرورت ہو بیٹنگ کرتا ہوں، بابر اعظم

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے ناقابل شکست 125 رنزکی اننگز کھیلنے والے بیٹسمین بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جس نمبرپر ٹیم کوضرورت ہوبیٹنگ کرتا ہوں۔بابر اعظم نے کہا کہ اللہ کاشکراداکرتاہوں کہ ٹیم کامیاب ہوئی، پے درپے وکٹیں گررہی تھیں،بیٹنگ […]

  • ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) ویسٹ انڈیز نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو جیت کے لئے 309 رنز کا ہدف دیا جسے جیسن محمد […]

  • جیسن محمد کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، سرفراز

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جیسن محمد کی وجہ سے میچ آخر میں ہاتھ سے نکل گیا، اس نے شا ندار بیٹنگ کی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد سرفراز احمدنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہوگی […]