خبرنامہ کھیل

مصباح جیسا کپتان اب آسانی سے نہیں ملے گا‘وسیم اکرم ، وقار یونس

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) کرکٹ کی دنیا میں ‘ٹو ڈبلیوز’ کے نام سے مشہور شہر آفاق پاکستانی فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے مصباح الحق کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کا متبادل ملنا آسان نہیں اور انھیں ایک ایسے کپتان کے طور پر […]

  • پہلے ون ڈے میں ناکامی سے ثابت ہوتا ہے کہ ویسٹ انڈیز آسان حریف نہیں،مصباح الحق

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پہلے ون ڈے میں ناکامی سے ثابت ہوتا ہے کہ ویسٹ انڈیز آسان حریف نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیسٹ سیریز کیلئے روانہ ہوتے ہوئے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا […]

  • نجم سیٹھی کا پی ایس ایل3 میں چھٹی ٹیم کے اضافے کا عندیہ

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کے اضافے اک عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے آٹھ میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

  • ٹیم کو ون ڈے کی عادت ہی نہیں رہی، شعیب اختر

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاہے کہ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کھیل کر لگتا ہے ون ڈے کی عادت ہی نہیں رہی۔قومی ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا کہ 6اوورز کے بعد ہی فاسٹ بالرز تھکے […]

  • ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

    گیانا : (مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز الیون پہلے امتحان میں ناکام ہوگئی،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ 309 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کی جیسن محمد کے ناقابل شکست 91 رنز نے […]

  • مصباح الحق آخری سیریز کو یادگار بنانے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

    لاہور :(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی لاہور سے کالی آندھی کے دیس روانہ ہو گئے،کچھ پلیئرز کراچی سے روانہ ہوں گے۔ جو کرکٹرز لاہور سے ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوئے،ان میں کپتان کے علاوہ اظہر علی،یاسر شاہ، عثمان صلاح الدین اور محمد عباس شامل ہیں،لاہور […]