خبرنامہ کھیل

انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار بھی سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر بول پڑے

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹ امپائر علیم ڈار بھی سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر بول پڑے ہیں۔مایہ ناز انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کا کہنا تھا کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی ملک کی بدنامی کا باعث بنے۔کرکٹرز تعلیم یافتہ نہیں ہیں اس لئے ضابطہ اخلاق سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔ چیمپئنز ٹرافی […]

  • مصباح الحق کے بعد یونس خان نے بھی ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح کے بعد سینئیر بیٹسمین یونس خان کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان پی ایس ایل کے دوران سینئیر پلیئرز پر واضح کر دیا تھا کہ وہ چھ ماہ کے دوران اپنے مستقبل […]

  • ایسی شاندار کارکردگی دکھاؤں گا سوچا نہیں تھا

    گیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھی کارکردگی ذہن میں ضرور تھی لیکن ایسی شاندار کارکردگی دکھاؤں گا سوچا نہیں تھا، دورے کے لیے سخت محنت کی ہے اور کوچز نے انہیں بہت زیادہ حوصلہ دیا، […]

  • بابر اعظم واحد پاکستانی کھلاڑی ہے جو بھارتی بیٹنگ لائن اپ میں بھی فٹ ہو سکتا ہے، رمیزراجہ

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں اس وقت بابر اعظم ہی واحد کھلاڑی ہیں جو موجودہ بھارتی بیٹنگ لائن اپ میں فٹ ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے اور […]

  • ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے بڑا مطالبہ کردیا

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے بورڈز سے اے گریڈ کرکٹرز کو سالانہ 5 کروڑ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کردیا۔کوہلی نے کہاکہ دوسرے ممالک کی بانسبت بھارتی کھلاڑیوں کو کم معاوضہ دیا جاتا ہے، اے گریڈ والوں کو کم سے کم 5 کروڑ روپے سالانہ […]

  • کرکٹ کے میدان کے بادشاہ سچن ٹنڈولکر نے گلوکاری کی اننگز شروع کردی

    ممبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) سچن ٹنڈولکر نے گلوکاری کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ مشہور بھارتی گلوکار سونو نگم کے ساتھ آواز کا جادو جگایا۔بھارتی کرکٹر اسٹار سچن ٹنڈولکر کرکٹ کے میدان کو خیر باد کہنے کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں اپنا سکہ آزما رہے ہیں، سچن ٹنڈولکر نے […]