خبرنامہ کھیل

دھونی کی بطور سی ای او انٹری نے سب کو حیران کردیا

  • ممبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) ایم ایس دھونی نے آئل کمپنی کے سی ای او کے طور پر انٹری دے کر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ایک روز کیلئے آئل کمپنی کا اعزازی سی ای او بنایا گیا ، وہ 2011 سے کمپنی […]

  • کرکٹر محمد آصف کی والد ہ انتقال کر گئیں

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق محمد آصف کی والدہ کا شیخو پورہ میں انتقال ہو گیا، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں، محمد آصف کا کہنا ہے کہ والدہ کی نماز جنازہ اور تدفین عصر […]

  • ریسلنگ میں طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) ریسلنگ کے رنگ پر سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والے انڈر ٹیکر نے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عظیم ریسلر33ویں ریسل مینیا میں رومن رینز سے لڑنے کیلئے اپنے مخصوص انداز میں رنگ میں جلوہ گر ہوئے تاہم مقابلے کے دوران قسمت نے ان […]

  • بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار ہے ،شہریار خان

    کولمبو (ملت آن لائن + آئی این پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی کا اظہار کیا۔بی سی بی اپنی نیشنل کرکٹ ٹیم کو تاحال پاکستان نہیں بھیجنا چاہتا۔آئندہ سال اپریل میں بنگلہ دیش کی نیشنل ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے۔ شہریار خان کا کہنا […]

  • پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ ،ناصر جمشید تک رسائی کا معاملہ پھر لٹک گیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کے اہم کردار ناصر جمشید تک رسائی کا معاملہ ایک بارپھر لٹک گیا ، بیان کے لیے اینٹی کرپشن یونٹ کی انگلینڈ روانگی اب تک طے نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطے میں ہے ،ناصر جمشید کے بیان […]

  • وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے خیبر ایجنسی میں فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا

    خیبر ایجنسی (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا ہے۔ شاندار ٹورنامنٹ دس روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں سٹار کرکٹر عمران نذیر نے بھی خصوصی شرکت کی اور ایونٹ کے انعقاد کو سراہا ہے۔ فاٹا سپر لیگ کی […]