خبرنامہ کھیل

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

  • پورٹ آف اسپین (ملت آن لائن + آئی این پی) پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز […]

  • پی ایس ایل کو ناکام کرنے کیلئے بھارتی سازش بے نقاب

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے اور خفیہ ادارے نے سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا اور خفیہ ادارے نے کھلاڑیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی مکمل فہرستیں غیر ملکی فون کمپنیوں سے منگوانے کی سفارشات بھجوا دی ہیں جبکہ سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے […]

  • کپتان سرفرازاحمد کی 6 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں مسلسل کامیابی، نیا قومی ریکارڈ قائم

    پورٹ آف سپین (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کے ساتویں کپتان ہیں۔بطورکپتان وکٹ کیپربیٹسمین سرفرازاحمد نے ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل چھٹی فتح حاصل کی اورمصباح الحق کی لگاتار5 فتوحات سے آگے نکل گئے۔ سرفرازاحمد نے بطورکپتان صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے مسلسل چھ میچز جیت کر […]

  • آئی سی سی، کرکٹ کو اولمپکس2024 کا حصہ بنانے کیلئے پرعزم

    دبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے ایک بار پھر کرکٹ کو 2024 اولمپکس میں شامل کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ اس منزل کی جانب قدم بڑھانے کیلیے بہترین وقت ہے۔خیال رہے کہ انٹرنیشنل اولمپکس کونسل […]

  • مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا: آفریدی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا،میں جس بھی سیاسی جماعت میں جاوں گا وہ مجھے جلد نکال دے گی۔اپنے گھر میں ہر کوئی نمبر ون ہی ہوتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا […]

  • ویرات کوہلی کینگرو کرکٹرز کے بارے میں متنازع بیانات سے مکر گئے

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی آسٹریلوی کرکٹرز سے دوستی کے بارے میں متنازع کمنٹس سے مکر گئے۔ویرات کوہلی نے سیریز کے اختتام پر کہا تھا کہ وہ پہلے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو دوست سمجھتے تھے مگر اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ دوست نہیں ہوسکتے۔ […]