خبرنامہ کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈکو نہیں مودی سرکار کو مسئلہ ہے،شاہد آفریدی

  • کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں بھارتی کرکٹ بورڈکو نہیں بلکہ مودی سرکار کو مسئلہ ہے۔حقیقی خوشی اس وقت ہوگی جب آئی سی سی ٹرافی جیت کر پاکستان آئے گی، پاک بھارت میچ دیکھنے انگلینڈ جاؤں گا، […]

  • اسپاٹ فکسنگ، ایف آئی اے بکیوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک تک پہنچ گیا

    لاہور/اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادار ہ (ایف آئی اے ) بکیز کے نیٹ ورک تک پہنچ گئی۔بکی لاہور،کراچی اور دبئی سے کھلاڑیوں سے رابطے کرتے رہے۔محمد عرفان کو 39لاکھ کی آفر ہوئی، جسے محمد عرفان نے ٹھکرا […]

  • وقار یونس نے کامران اکمل کی ٹیم میں سلیکشن کو حیران کن قرار دیدیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے وکٹ کیپر کامران اکمل کو ٹیم میں کھلانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کرکٹر کوکھلایا جا رہا ہے جو کیپنگ گلوز کے بغیر میدان میں نہیں اترتا۔ وقار یونس نے اپنے ٹویٹ میں کہا […]

  • جاوید میانداد نے پی سی بی میں سیاسی مداخلت کو مسائل کی جڑ قرار دیدیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی میں سیاسی مداخلت کو مسائل کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت مسائل کی اصل وجہ ہے، ایک اہل شخص صرف اپنے کام پر توجہ رکھتا اور […]

  • پشاور زلمی نے فاٹا سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپیئن پشاور زلمی نے کھیل کے فروغ کیلئے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے فاٹا سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا جس کی میزبانی فاٹا کے چار گراؤنڈز کریں گے۔لیگ کا آغاز تین اپریل سے ہو گا اور یہ 13 […]

  • بھارتی کر کٹ بورڈ کی بگ تھری کو بچانے کیلئے ایک اور سازش

    ممبئی/لاہور (ملت + آئی این پی)بھارتی کر کٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی بگ تھری کو بچانے کیلئے ایک اور سازش، پاکستان سے سیریز کیلئے اچانک آمادگی ظاہر کر دی ہے اور پاکستان سے نیوٹرل وینیو پرسیریز کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سے باضابطہ اجازت طلب کر لی،دوسری جانب پی سی بی چیئر مین شہریار خان […]