ہرارے ۔ (ملت+اے پی پی) زمبابوین کرکٹر گریم کریمر فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کریمر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاری کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے دوران گھٹنے میں درد […]
خبرنامہ کھیل
فٹنس مسائل کے باعث زمبابوین کرکٹر گریم کریمر دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر
-
شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے استعفے کا ذکر کیا اور کہا کہ میں نے پی سی بی کے چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا […]
-
سابق بھارتی سپنر آرپی سنگھ کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی ۔ ملت+اے پی پی) سابق بھارتی سپنر آرپی سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آرپی سنگھ کو 2005ء سے 2011ء کے دوران 14 ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 10 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ آرپی سنگھ نے اپنے بیان میں […]
-
’ملک کیلئےعزت کےساتھ کھیل کرریٹائرہوناچاہتاہوں‘محمد حفیظ
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ ملک کے لیے عزت سے کھیلنا چاہتے ہیں اور عزت کے ساتھ ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی سلیکشن کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں […]
-
احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور: احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر میں آج نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جانا تھا تاہم احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی سی بی کے قانون کے مطابق […]
-
انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 ستمبر سے شروع ہوگا
لندن ۔ (ملت+اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے بھارتی ٹیم […]