خبرنامہ کھیل

ان فٹ قرار دئیے گئے عمراکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناڈالی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے مکمل فٹ نہ ہونے کے جواز پر ڈراپ کئے جانے والے مڈل آرڈربیٹسمین عمراکمل نے کلب میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکرکے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ اْتاردیاہے۔ عمراکمل نے ماڈل ٹاؤن علی گڑھ گراؤنڈمیں کرکٹ سینٹرکی جانب سے کھیلتے ہوئے چالیس اوورزفی اننگزکے میچ میں […]

  • پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس (آج) ہوگا، فکسنگ سکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس (آج) جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ حیران کن طور پرپی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کو ایجنڈے میں شامل ہی نہیں کیا گیا، اجلاس میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان آئی سی سی میں پاکستان کے معاملات […]

  • تاریخ میں پہلی بار پی سی بی نے سکول ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اے ایچ کاردار کے نام سے سکول ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا، لاہور سمیت ملک بھر سے 9 ہزار بچے حصہ لیں گے۔کاردار کپ کی تقریب رونمائی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا کہ ٹورنامنٹ […]

  • شاداب خان نے پہلے ہی میچ میں عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا

    بارباڈوس (ملت + آئی این پی) پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاہے۔شاداب خان نے بارباڈوس میں میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف اپنے کیریئر کے پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں چار اوورزمیں 1.75رنزکے ریکارڈاکانومی ریٹ سے صرف سات رنزدیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔یہ […]

  • مصباح الحق نے کھلاڑیوں کے معاوضوں بڑھانے کامطالبہ کردیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کھلاڑیوں کے معاوضوں بڑھانے کامطالبہ اور پلیئرزایسوسی ایشن کی قیام کی ضرورت پرزوردیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیزہوم گراؤنڈ پرمشکل حریف ہے۔ ان کی ٹیم میں کئی میچ ونرزشامل ہیں۔ عمدہ پرفارمنس دیکر تینوں طرز میں قومی ٹیم فتح پاسکتی ہے۔ٹیسٹ […]

  • پی ایس یل سپاٹ فکسنگ ،محمد عرفان(کل) چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے

    لاہور (ملت + آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل فاسٹ بولر محمد عرفان(کل)منگل کو چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے،ان پر پاکستان کرکٹ بورڈاینٹی کرپشن کوڈ کی دو بار خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے پر فاسٹ بولر نے اگر خود پر عائد الزامات کو تسلیم کرلیا […]