خبرنامہ کھیل

440کلو وزنی پاکستانی پہلوان نے بھارت کے گریٹ کھلی کو چیلنج دیدیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) مردان سے تعلق رکھنے والے 440وزنی پہلوان خان بابا نے بھارت کے گریٹ کھلی کو کو کھلا چیلنج دیا ہے انھوں نے یہ بات اپنے ایک انٹرویو میں کہی،اْنھوں نے بھارتی پہلوان کے للکارتے ہوئے کہا کہ کھلی میں آرہا ہوں میں نہ صرف ایک ہاتھ سے اٹھاوں گا […]

  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ہاکی ٹیسٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

    میلبورن (ملت + آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چار ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) منگل کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابقپاکستان اور آسٹریلیا کی ہاکی ٹیموں کے مابین پہلا میچ(آج) منگل کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اس کی سرزمین […]

  • بطور کپتان سرفراز احمد نے ابتدائی 5 میچ جیتنے کا مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کر دیا

    باربا ڈوس (ملت + آئی این پی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ میں فتح کے ساتھ ہی مصباح الحق کا ایک ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے […]

  • پاکستان کو کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کو پہلی بار عالمی چیمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے ، 1992 کے ایونٹ میں جہاں بڑے بڑے اتار چڑھاؤ آئے ، قومی ٹیم نے بھی بڑے ہی نشیب و فراز دیکھ لیے۔ 25 مارچ 1992 وہ خوش قسمت دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا فاتح […]

  • شاہد آفریدی کا پشاورزلمی سے علیحدگی کااعلان

    دبئی (ملت + آئی این پی) پشاورزلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ذاتی وجوہات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاورزلمی کی صدارت اور کھلاڑی کی حیثیت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ پشاورزلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں ٹیم سے علیحدگی کا اعلان […]

  • علم نہیں تھا کہ شاہد آفریدی پشاور زلمی چھوڑ رہے ہیں، جاوید آفریدی

    پشاور (ملت + آئی این پی) سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی صدارت اور ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا اور ہر جانب چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ آخر آفریدی نے یہ فیصلہ کیوں کیا ہے۔اس تمام معاملے […]