خبرنامہ کھیل

ورلڈ کپ کی سلور جوبلی،جاوید میاندار اور میں پوری طرح فٹ نہیں تھے،عمران خان

  • لاہور (ملت + آئی این پی) ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے سعید انور اور وقار یونس ان فٹ ہوگئے تھے اور دونوں کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے سے مشکلات پیدا ہوئیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اور میں بھی پوری طرح فٹ […]

  • انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے میری خدمات 2 سال کے لیے حاصل کی ہیں: ثقلین مشتاق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے میری خدمات 2 سال کے لیے حاصل کی ہیں اور مجھے ان کے ساتھ ایک سال میں 100 دن کام کرنا ہوگا ۔اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ میرا […]

  • شہریار خان، نجم سیٹھی سمیت دیگر افسران کا مراعات نہ لینے کا ڈرامہ بے نقاب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے اعزازی عہدے رکھنے والے چیئرمین شہریار خان اور ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سمیت دیگر افسران کا مراعات نہ لینے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا ،وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کرکٹ بورڈ کے بابوز کے تین سالوں کے دوران اٹھنے […]

  • انگلش کر کٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو2 سال کیلئے سپن بولنگ مشیر مقرر کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو 2 برس کیلئے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا ہے۔ثقلین مشتاق کہنا ہے کہ میں نے ای سی بی کے ساتھ2 سالہ کنٹریکٹ پر دستخط کر دیے ہیں، انگلش ٹیم کے ساتھ میں لائنز اور انڈر 19 پلیئرز کی بھی رہنمائی کروں […]

  • باکسرعامر خان نے اہل خانہ سے جھگڑے کی وجہ بتا دی

    لندن (ملت + آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہل خانہ سے دوری کی وجہ بتا دی۔ باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم […]

  • 2019ء کے ورلڈ کپ تک باآسانی کھیل سکتا ہوں، مہندر سنگھ دھونی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ باآسانی 2019ء کا ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں۔ دھونی کا مزید کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔ بھارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ […]