خبرنامہ کھیل

لیجنڈ کر کٹربرائن لارا کا پی ایس ایل کوچنگ میں دلچسپی کا اظہار

  • لندن (ملت + آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ برائن لارا کا دل پی ایس ایل میں کوچنگ کے لئے مچلنے لگا، لارا کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کے پاکستان آ کر کھیلنے پر فخر ہے، سابق کوچ وقار یونس پرامید ہیں کہ پاکستان میں کرکٹ کے سنہرے دن جلد لوٹ آئیں گے۔ […]

  • سعید اجمل سلیکٹرز کے رویے پر آبدیدہ ہوگئے

    کراچی (ملت + آئی این پی) ٹیم میں شامل نہ کرنے پر دلبرداشتہ جادوگر سپنر سعید اجمل سلیکٹرز کے رویے پر آبدیدہ ہوگئے۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ بورڈ مجھے ریٹائر کرانا چاہتا ہے تو گھر پر لیٹر بھیج دے۔سینئرز سے بورڈ کا ایسا رویہ رہا تو سپاٹ فکسنگ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ملک […]

  • پی سی بی نے ایف آئی اے کی تحقیقات پر سوالات اٹھا دئیے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے ایف آئی اے کی تحقیقات پر سوالات اٹھا دیے، کہتے ہیں جرم ثابت ہونے کے بعد ہی ایف آئی اے سول فوجداری کارروائی کر سکتا ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کھلاڑیوں کے خلاف ایف […]

  • رمیز راجہ نے عمران خان سے ”پھٹیچر” سوال پوچھ لیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان سپر لیگ کا لاہور میں فائنل کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو ”پھٹیچر” کہنے کا بیان دینے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آئے تاہم اب ان کے ساتھ ورلڈکپ 1992ء کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے رمیز راجہ نے […]

  • پاکستان نے نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں2-1کی برتری حاصل کرلی

    وائرارپا (ملت + آئی این پی) پاکستان ہاکی ٹیم نے کپتان حسیم خان کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 2-1 سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کر لی۔نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے نواحی علاقے ویراراپا میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں […]

  • پی سی بی کا دوسرا مشاورتی اجلاس پھر ناکام ،عمران خان کی نجم سیٹھی پر تنقید

    لاہور (ملت + آئی این پی) کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے پی سی بی کا دوسرا مشاورتی اجلاس بھی ناکام ہوگیا ، عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کرکٹ کرپشن کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دے دیا۔کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیسے لائی جائے ، ورلڈ کپ میں رسائی […]