خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ تحقیقات ، پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے آ گئے

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات پر ایف آئی اے اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے۔ وزارت داخلہ ذرائع کہتے ہیں پی سی بی تعاون نہیں کر رہا،کھلاڑیوں کے موبائل فونز اب تک نہیں دیئے گئے۔ پی ایس ایل چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا […]

  • سپاٹ فکسنگ کیس ، محمد عرفان کو چارج شیٹ تسلیم، ٹریبونل میں نہ جانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ کیس میں بڑا بریک تھرو، فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی کی چارج شیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ٹریبونل میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، محمد عرفان آئندہ ایک دورز میں پی سی بی کی چارج […]

  • فکسنگ کیس نے سلمان بٹ کی راہ میں کانٹے بچھا دیے

    لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے سلمان بٹ کی راہ میں کانٹے بچھا دیے، محمد عامر کی واپسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد پی سی بی کیلیے سابق کپتان کو منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرز کی مسلسل ناکامیوں کے بعد […]

  • پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ کا دروازہ کھل گیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان میں اب انٹرنیشنل ریسلر ان ایکشن ہونگے۔ پاکستان کے پہلے پروفیشنل ریسلر بادشاہ پہلوان خان غیر ملکی پہلوانوں کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان آنے والوں میں نامور ریسلر ٹینی آئرن اور فلیش گورڈن بھی شامل ہیں۔ ان کا حریف پر اچھل کر گرنا اور رنگ سے باہر […]

  • پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی ٹربیونل ابتدائی سماعت جمعے کو کریگا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کیلیے قائم ٹریبیونل ابتدائی سماعت جمعے کو کرے گا تاہم شرجیل خان، خالد لطیف اور پی سی بی کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ساتھ ہوا، معطل کرکے واپس […]

  • برفیلے پہاڑ پر تیز ترین سائیکلنگ، فرانسیسی کھلاڑی نے عالمی ریکارڈبنا دیا

    پیرس (ملت + آئی این پی) فرانسیسی سائیکلسٹ ایرک بیرونی نے برفیلے پہاڑ کی ڈھلوان پر تیز ترین سائیکل چلانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ بیرونی نے اس کارنامہ کو انجام دینے میں کمال مہارت دکھائی، برفیلی ڈھلوان پر سایئکلنگ کے منفرد کارنامے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایکر بیرونی نے 227 کلومیٹر […]