خبرنامہ کھیل

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ 25 مارچ سے شروع ہوگا

  • دھرم شالا (ملت + آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 مارچ سے ہیماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، دھرم شالہ میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سیریز کا تیسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر […]

  • سرفراز احمد کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) سرفراز احمد کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوگئی۔ قومی کر کٹ ٹیم کیریبیئن ٹور میں چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پاکستان کی 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جبکہ طلعت […]

  • عمر اکمل خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے

    لاہور (ملت + آئی این پی) خراب فٹنس کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے نظر انداز کیے جانے والے واحد کھلاڑی عمر اکمل خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ان کی فٹنس کے مسائل کا تعلق کسی بد احتیاطی […]

  • پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے کی امید

    لاہور (ملت + آئی این پی) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے کی امید ہے ، جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈ اسلام کا مطالعہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

  • سابق فاسٹ باؤلر محمد زاہد کا مستحق کھلاڑی کو موقع دینے کا مشورہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد زاہد نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر مزید وقت ضائع کرنے کی بجائے کسی اورمستحق کھلاڑی کو موقع دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں محمد زاہد کا کہنا تھا کہ اب یہ واضح ہوچکا […]

  • فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیئے،محمد حفیظ

    لاہو ر (ملت + آئی این پی) قومی کرکٹرمحمد حفیظ نے پی ایس ایل میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ، انجری کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ،آسٹریلیا میں میری کارکردگی اچھی تھی ، سلیکشن ٹیم سلیکشن میں بہت سی چیزوں […]