خبرنامہ کھیل

پاکستان سپر لیگ کامیاب ،خواہش ہے آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے، مارگریٹ ایڈمسن

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آسٹریلوی ہائی کمشنرمارگیریٹ ایڈمسن نے پاکستان سپر لیگ کو کامیاب لیگ قرار دیتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔پی ایس ایل کی کامیابی سے دنیا میں کرکٹ سیکیورٹی سے متعلق مثبت پیغام گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے قومی […]

  • بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 25 مارچ سے دھرم شالا میں شروع ہوگا

    رانچی (ملت + آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 25 مارچ سے دھرم شالا میں شروع ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر ہے، پونے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 333 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم بنگلور […]

  • قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

    بہاولنگر (ملت + آئی این پی) بہاولنگر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اپنے 5 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئیں۔ نادیہ نذیر اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ساہیوال جارہی تھیں کہ چشتیاں روڈ پر اڈا امین کوٹ کے قریب ایک تیز رفتار […]

  • ششانک منوہر کے استعفیٰ سے بگ تھری کے خاتمہ پر کوئی فرق نہیں پڑیگا،شہریار خان

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر کے استعفی کا افسوس ہوا ہے ،دنیائے کرکٹ کیلئے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں،قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہر یار نے بتایا کہ […]

  • پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس ،شاہ زیب حسن بھی معطل، چارج شیٹ جاری

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے شاہ زیب حسن کو جاری چارج شیٹ میں […]

  • علیم خان نے نجم سیٹھی کو اسپاٹ فکسنگ کا ماہر قرار دیدیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر علیم خان نے نجم سیٹھی کو اسپاٹ فکسنگ کا ماہر قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب سے نجم سیٹھی نے پی سی بی میں قدم رکھا ہے تب سے جوئے کی خبریں گرم ہیں۔ علیم خان پی ایس ایل میں […]