خبرنامہ کھیل

پی سی بی کا کرکٹ کرپشن تحقیقات کا دائرہ کار لندن تک بڑھانے کا فیصلہ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے دائرہ کار کو لندن تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے انگلینڈ میں موجود کر کٹر ناصر جمشید کو بھی تحقیقات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر […]

  • صوبائی وزیرکھیل کاکرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان

    کراچی (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر نے کرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔جمعرات کو کراچی کے علاقے گلشن حدید میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکا کہنا تھا کہ صوبے میں غریب کھلاڑیوں کی تربیت اور ان […]

  • پی سی بی شاہ زیب کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اینٹی کرپشن بورڈ اوپنر شاہ زیب حسن سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں دوسری مرتبہ پوچھ گچھ کے باوجود بھی کوئی فیصلہ نہ کرسکا۔بدھ کو 2 روز کے دوران شاہ زیب سے دوسری […]

  • نوجوان کھلاڑیوں کو اللہ اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنا چاہیے، یونس خان

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو چاہئے کے صبر سے کام لیا کریں، کچھ قصور سینئر کھلاڑیوں کا بھی ہے کہ وہ صحیح پیغام نہ دے سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو اللہ اور اپنی صلاحتیوں پر […]

  • اظہرعلی اورسہیل خان کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا،رمیز راجہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجہ نے دورہ ویسٹ انڈیزکے لیے اظہرعلی اور سہیل خان کو منتخب نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پلیئرزکو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ سہیل […]

  • بنگلادیشی کھلاڑی عرفات سنی کی ضمانت منظور

    ڈھاکا (ملت + آئی این پی) ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت منظور کر کے جیل سے رہا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی 50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت […]