خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد نے دیگر کھیلوں کیلئے بھی راستے کھول دئیے

  • لندن (ملت + آئی این پی) قومی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بے تاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ جولائی میں کراچی میں ہونے والی فٹ بال لیگ میں اب دو عالمی شہرت […]

  • ہم نے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا: محمد یوسف

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹر ز میں خوف خدا نہیں ہو گا کرپشن کو نہیں روکا جا سکتا چاہے ڈبل ایم اے پڑھے کرکٹر لے آئیں۔اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے […]

  • فوجی آپریشنز کا مقصد ملک میں امن و استحکام کا قیام ہے: آرمی چیف

    راولپنڈی/اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ 08-2007 میں دہشت گردی کے خلاف شروع کی گئی جنگ آج آپریشن ردالفساد کی صورت میں جاری ہے، فوجی آپریشنز کا مقصد ملک میں امن و استحکام کا قیام ہے۔ وہ منگل کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں استحکام اور […]

  • یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ کیلئے اسلام آباد میں سیکورٹی انتظامات مکمل ، دفعہ144نافذ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ کیلئے اسلام آباد میں سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے،اسلام آباد میں دفعہ144نافذ کر دی گئی اسلحہ کی نمائش، کبوتر، پتنگ بازی، آتش بازی، وال چاکنگ اور لاود اسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی ،پریڈ گراؤنڈ کے گرد سیکورٹی کے5 حصارقائم کئے […]

  • پی آئی اے ٹاسک فورس کی لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی ‘3مسافر گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی آئی اے ٹاسک فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر کینیڈا جانے والے 3مسافروں کو حراست میں لے لیا تینوں مسافر پی آئی اے کی […]

  • چین عالمی امور کا حصہ ہے اسکے ساتھ نتیجہ خیز اور تعمیری تعلقات کیلئے کوشاں ہیں ، امریکہ

    واشنگٹن /بیجنگ (ملت + آئی این پی ) امریکہ نے کہا ہے کہ چین عالمی امور کا حصہ ہے اس کے ساتھ نتیجہ خیز اور تعمیری تعلقات کیلئے کوشاں ہیں ، چین امریکہ دلچسپی کا تعاون ایشیاء اور بحرالکاہل کیئے موزو ہو گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ کی قائم مقام اسسٹنٹ سکرٹری […]