کنگسٹن ۔31 اگست ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز […]
خبرنامہ کھیل
عالمی کپ ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا،
-
چین نے ایشیئن گیمز میں سونے کی تمغوں کی سنچری مکمل کر لی، چین مجموعی طور پر 219 تمغوں کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان
جکارتہ ۔(ملت+اے پی پی) چین نے انڈونیشیا میں جاری اٹھارہویں ایشیئن گیمز میں سونے کی تمغوں کی سنچری مکمل کر لی، چین مجموعی طور پر 219 تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں چینی ایتھلیٹس مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں مکمل طور […]
-
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، ایشیئن کرکٹ کونسل کا میچ کی مزید ٹکٹیں آن لائن فروخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ (ملت+اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے مابین 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ایشیا کپ کے میچ پر پاک بھارت سمیت پوری دنیا کے شائقین کرکٹ کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور شائقین کی بہت بڑی تعداد یا تو گراؤنڈ میں جاکر یا پھر ٹی وی پر دونوں روایتی حریفوں کے مابین […]
-
ایشین کرکٹ کونسل کا پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ
لاہور: ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جس کی ویب سائٹ پر دستیاب ٹکٹیں چند گھنٹوں میں […]
-
انگلینڈ کو چوتھے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کرینگے، راوی چندرن ایشون
ساؤتھمپٹن: (ملت آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر راوی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہے اور انگلینڈ کو چوتھے میچ میں […]
-
انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہوگا
ساؤتھمپٹن ۔ (ملت+اے پی پی) انگلینڈ اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبرتک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو […]