خبرنامہ کھیل

شعیب اختر کے بیٹے محمد میکائل علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بیٹے محمد میکائل علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے کی تصویر ’’میرے دل کا ٹکڑا، میری خوشیوں کا خزانہ اور میرا پیارا بیٹا محمد […]

  • ایف اے کپ،چیلسی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

    لندن (ملت + آئی این پی) انگش فٹ بال کلب کی ٹیم چیلسی ایف اے کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے اپ سیٹ شکست کا سامنا ہوا۔ لندن میں ہونے والا میچ ایکشن پیکڈ رہا، برتری کی کوشش اور گول کیپر […]

  • بنگلہ دیش اپنا سنچری ٹیسٹ سری لنکا کیخلاف (کل) سے کولمبو میں کھیلے گا

    کولمبو (ملت + آئی این پی) بنگلہ دیش (آج)بدھ کوپی سارا اسٹیڈیم کولمبومیں اپنی تاریخ کا سو واں ٹیسٹ میزبان سری لنکاسے کھیلے گا۔ 99 ٹیسٹ میں بنگال ٹائیگرز نے76میں شکست کاسامناکیا اورصرف 8 میں فتح کامزہ چکھ سکے۔ سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹیسٹ بدھ سے پی سارا اسٹیڈیم کولمبومیں کھیلاجارہاہے۔یہ بنگلہ دیش […]

  • مرتے دم تک پاکستان آتا رہوں گا،ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کا اعلان

    باربڈوس (ملت + آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان آتے رہیں گے۔ 36 سالہ سیموئلز پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ سیموئلز پی […]

  • پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا جال مزید پھیلادیا گیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو اختتام پزیرہوگیا لیکن اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا جال مزید پھیلادیا گیا۔ فاسٹ بولر محمد عرفان اورشاہ زیب حسن حکام کو قائل نہ کر سکے تو معطل کر دیے جائیں گے۔ شاہ زیب حسن (آج)منگل کو اینٹی کرپشن یونٹ کے سوالات کا جواب دیں گے، […]

  • قومی ہاکی ٹیم دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم اپنے دورے میں 5میچ نیوزی لینڈ اور 4 آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان ہاکی ٹیم دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ ٹیم 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیسشلز […]