خبرنامہ کھیل

قومی کر کٹ ٹیم کا منیجر،طلعت علی نیوسیم باری کی جگہ ذمہ داری سنبھال لی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلامیہ تو نہ اسکا لیکن نئے منیجر ایکشن میں ضرور آگئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر طلعت علی نے وسیم باری کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹریننگ کیمپ ان دنوں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔ اس […]

  • ملک کے لئے کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں ، بابراعظم ، شاداب خان

    لاہور (ملت + آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ٹو کے 2 سپر سٹار پلیئرز بابر اعظم اور شاداب خان نے پاکستان کیلئے کچھ بڑا کرنے کیعزم کا ظاہر کیا ہے ، نجی ٹی وی کے پروگرام میں بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اپنی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہارکیا جبکہ […]

  • ماریا شارا پووا وائلڈ کارڈانٹری کا معاملہ ،ٹینس سٹارزنے مخالفت کردی

    لندن (ملت + آئی این پی) ماریا شراپووا کل ٹینس کی ملکہ تھیں آج دوسروں کے رحم و کرم پر ہیں۔ وہ جہاں کھڑی ہو جائیں لائن وہیں سے شروع ہوتی تھی۔ آج وائلڈ کارڈ کی محتاج ہو گئیں۔ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی نے ماریا کا کیرئیر داغ دار کر دیا۔ان پر پابندی چھبیس […]

  • تمام توجہ آئندہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تیاری پرہے، مکی آرتھر

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور تمام تر توجہ آئندہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کی تشکیل پر مرکوز ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پی ایس […]

  • والدہ کی مخالفت کے باوجود پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کھیلا، ڈیوڈ ملان

    لندن (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق ان کے ذہن میں خدشات تھے اور ان کی والدہ بھی اس کی مخالف تھیں، تاہم سابق سری لنکن کھلاڑیوں […]

  • شاداب خان کوسی پی ایل میں شاہ رخ خان کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا

    بارباڈوس (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل رآؤنڈر شاداب خان کو کیریبین پریمیئر لیگ میں کنٹریکٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کرکٹ لیگ سی پی ایل میں ڈرافٹنگ کے مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی […]