خبرنامہ کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، اے بی ڈویلئیرز نے ڈیوڈ وارنر سے پہلی پوزیشن چھین لی

  • دبئی (ملت + آئی این پی) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں کی رینکنگ میں اے بی ڈویلئیرزنے ڈیوڈ وارنر سے پہلی پوزیشن چھین لی ، بابر اعظم ایک درجے ترقی پا کر نویں نمبر پر آ گئے،باؤلرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ […]

  • آ سٹریلیا کو بڑا دھچکا، مچل مارش کے بعد سٹارک بھی انجرڈ، دورہ بھارت سے باہر

    دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کے دورے پر موجود آسٹریلین ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور آسٹریلین باؤلنگ اٹیک کے سرخیل مچل اسٹارک سیدھے پیر میں اسٹریس فریکچر کے سبب ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔اسٹارک کو بنگلورو میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پیر میں درد کی شکایت ہوئی […]

  • بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

    بنگلور (ملت + آئی این پی) بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے، آسٹریلیا کیخلاف بنگلور ٹیسٹ میں عجیب وغریب شکلیں بنانے پرسابق کرکٹرزاور کمنٹیٹرزنے خوب مذاق اڑایا۔بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف بنگلورٹیسٹ میں ایسی عجیب و غریب شکلیں بنائیں کہ دیکھنے والوں کو نہ صرف ہنسی آئی بلکہ انہوں […]

  • فواد احمد بیٹ کے بغیر بیٹنگ کیلئے میدان میں جا کر مذاق کا نشانہ بن گئے

    سڈنی (ملت + آئی این پی) آسٹریلوی ڈومیسٹک میچ میں پاکستان نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد بغیر بیٹ کے بیٹنگ کیلئے میدان میں چلے گئے۔فواد احمد اپنی ڈومیسٹک ٹیم وکٹوریہ کی جانب سے عام طور پر 11ویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہیں۔ شیفلڈ شیلڈ میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا سے میچ کے دوران فواد اس وقت […]

  • ریویو تنازع، توپوں کا رخ آئی سی سی کی جانب موڑ دیا گیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) آسٹریلیا اور بھارت نے اپنی توپوں کا رخ آئی سی سی کی جانب موڑ دیا۔بنگلور ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کا ریویو میں مدد کیلئے ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنے کا تنازع بڑھتا ہی جارہا ہے۔ گذشتہ روز ا?ئی سی سی نے اپنے بیان میں واضح کردیا […]

  • کامران اکمل نے اپنی سلیکشن کو نئی زندگی ملنے کے مترادف قرار دیدیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے قومی ٹیم کے لئے تربیتی کیمپ میں نام آنے کو نئی زندگی ملنے کے مترادف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ انتھک محنت کا انعام ملا۔ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کیمپ میں نام آنے پر کامران اکمل خوشی سے نہال ہیں۔ […]