خبرنامہ کھیل

اٹلی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ برطانوی گیرانٹ تھامس نے جیت لیا

  • روم (ملت + آئی این پی) برطانیہ کے سائیکلسٹ نے ریس کے آغاز سے ہی شاندارپرفارمنس دی ، انہوں نے مقررہ فاصلہ 5 گھنٹے 51 منٹ اور 44 سیکنڈز میں طے کر کے دوسری سٹیج پر قبضہ جما لیا۔ اٹلی میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ برطانیہ کے گیرانٹ تھامس نے جیت لیا ہے۔ […]

  • یورپا فٹبال لیگ ، لیون کی ٹیم نے روما کو چار دو سے ہرا دیا

    نیویارک (آئی این پی) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں لیون کی ٹیم نے روما کو چار دو سے شکست دے دی جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ اور روستوف کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپا فٹبال لیگ کے پہلے میچ میں لیون کا مقابلہ روما کیساتھ ہوا ، لیون […]

  • پھٹیچر کہنے پر پشاور زلمی کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی دعوت مستردکردی،معافی کا مطالبہ

    پشاور (ملت + آئی ین پی) پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن پشاور زلمی نے عمران خان کی جانب سے غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے دی گئی ظہرانے کی دعوت مسترد کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چیمپیئن ٹیم کے اعزاز میں پشاور میں ایک ظہرانے […]

  • پاکستانی کھلاڑی کسی سے کم نہیں: ملک ریاض

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی باسکٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ملک محمد ریاض نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل سطح سہولیات فراہم کی جائیں تو انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں […]

  • پی ایس ایل فائنل کے بعد ملک میں کرکٹ کے بند دروازے کھل جانے کا تاثر درست نہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد ملک میں کرکٹ کے بند دروازے کھل جانے کا تاثر درست نہیں ہے، بنگلا دیش اور سری لنکن ٹیموں کا رواں برس پاکستان آنے کا کوئی امکان نہیں،ورلڈ الیون […]

  • کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ، بیٹ کا سائز محدود کیا جائیگا

    لندن (ملت + آئی این پی) کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیٹ کا سائز محدود کیا جائے گا جب کہ فٹبال کی طرح ’’ریڈ کارڈ‘‘ سسٹم لایا جائے گا اور امپائر انتہائی نامناسب رویہ اپنانے والے پلیئر کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجنے کے مجاز ہوں […]