خبرنامہ کھیل

پشاور زرلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے وعدے کے مطابق سر منڈوا لیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے پر وعدے کے مطابق اپنا سر منڈوا لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد اپنا سرمنڈوالیا […]

  • شرجیل خان اورخالد لطیف کے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے شروع ہوگی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان اور خالد لطیف کے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔ شرجیل خان اور خالد لطیف دونوں کرکٹرز نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کیے تھے جس کی تحقیقات کے لئے پی سی بی کی جانب سے ٹربیونل […]

  • چیئرمین تحریک انصاف

    لاہور میں فائنل کیلئے پھٹیچر کھلاڑی بلائے گئے: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا ایک آنکھ نہ بھایا،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لیے جو غیرملکی کھلاڑی بلائے گئے ان کا نام نہیں جانتا،پی ایس ایل کیلئے پھٹیچر غیرملکی کھلاڑی بلائے گئے۔ عمران خان نے گزشتہ روز […]

  • ملک میں انٹر نیشنل کر کٹ کے دروازے کھل گئے

    لندن (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون پاکستان بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی جس کی تصدیق پاکستان سپر لیگ کے چیرمین نجم سیٹھی کی جانب سے […]

  • پی ایس ایل فائنل نہ کھیلنے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے، کیون پیٹرسن

    لندن (ملت + آئی این پی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کامیابی […]

  • زمبابوے کے وزیر کھیل کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کو مبارکباد

    لاہور (ملت + آئی این پی) زمبابوے کے وزیر کھیل نے پاکستان سپر لیگ فائنل کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ہے۔ مکوسینی آلانگ کا کہنا ہے کہ فائنل میچ کے لئے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات عالمی معیار کے تھے۔زمبابوے کے وزیر کھیل کی قیادت میں وفد نے چیئرمین پی سی […]