خبرنامہ کھیل

فتح پر گنجے ہونے کا اعلان، پشاور زلمی کے مالک اور پلیئرز مشکل میں پڑ گئے

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل ٹائٹل کی فتح کا جشن منفرد انداز میں منانے کے خواہشمند پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کے مالک اور کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز […]

  • پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کاپوری ٹیم کو عمرہ کروانے کا اعلان

    لاہور (ملت + آئی این پی) سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جیت کی خوشی میں پوری ٹیم کو شکرانے کے طور پر عمرہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز جاوید آفریدی نے سیمی کے سرمنڈوانے کے دعوے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا دراصل میں […]

  • پاکستان اور بھارت کی سیریز کے امکانات دم توڑنے لگے

    لاہور (ملت + آئی این پی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ دونوں ممالک کے درمیان 2014ء میں ایم او یو سائن ہوا تھا، تاہم بھارتی بورڈ اس سیریز کے بارے میں تذبذب کا شکار ہے۔ ممکنہ صورتحال کے مطابق اس سیریز […]

  • پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا ڈیرن سیمی کیلئے20ہزار ڈالر انعام کا اعلان

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل کھلاڑیوں کیلئے سونے کی چڑیا ثابت ہوئی ہے، کئی معروف اور غیر معروف پلیئرز پی ایس ایل کی بدولت لاکھوں روپے کی انعامی رقوم جیت چکے ہیں۔ ایسے میں غیر ملکی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ اپنی منفرد مزاج اور جارہانہ بیٹنگ کی وجہ […]

  • پی ایس ایل فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارت کا پہلا نمبر رہا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی، پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانیوں نے آن لائن پی ایس ایل فائنل دیکھا۔تفصیلات کے مطابق آن لائن پی ایس […]

  • پی ایس ایل ایونٹ اختتام کے باوجود سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کا ایونٹ ختم ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات میگا ایونٹ کی کامیابی اور اس کی تعریف میں پیغامات دے رہی ہیں۔ پی ایس ایل سپر لیگ کا دوسرا کامیاب ایڈیشن ختم ، […]