خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل سے حاصل ہونے والی آمدن شہیدوں کے نام کی جائے،مصطفی کمال

  • کراچی (ملت + آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ چیئرمین مصطفی کمال نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ایس ایل ٹو فائنل میچ سے حاصل ہونے والی آمدن پاک فوج ،رینجرز،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں شہداء کے نام کی جائے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم […]

  • کھلاڑیوں کو میسج دوں گا کہ پاکستان آکر کھیلیں،ڈیرن سیمی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ والدہ اوربیوی نے پاکستان میں کھیلنے سے منع کیا تھا لیکن یہاں آکرکھیلنے سے خوشی ہوئی،کھلاڑیوں کو میسج دوں گا کہ پاکستان آکر کھیلیں۔ پی ایس ایل فائنل کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پشاورزلمی کے […]

  • کامران اکمل نے نیا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈقائم کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف فائنل میچ میں سرفرازاحمد اور محمد نوازکو اسٹمپ کرکے ٹوئنٹی20میچوں میں 200شکار مکمل کرنے والے دْنیاکے پہلے وکٹ کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میچ سے قبل […]

  • آسڑیلوی کھلاڑیوں اورکر کٹ بورڈ میں بڑا تنازعہ سر اٹھانے لگا

    سڈنی (ملت + آئی این پی) آسڑیلوی کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان حال ہی میں ریونیو بانٹنے پر مسائل نے سر اْٹھایا تھا اور پلیئرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پارٹنر شپ کر کے اس کی گرد کو بٹھانے کی کوشش کی گئی جو ایک بار پھر سر اْٹھانے لگی ہے۔ آسٹر یلوی بورڈ نے […]

  • پی ایس ایل میں نوجوان کھلاڑیوں نے بہت متاثر کیا ،مکی آرتھر

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران نوجوان کھلاڑیوں نے بہت متاثر کیا،پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کے آنے سے ملک میں کرکٹ کا معیار بلند ہوگا اور مقابلے کی فضا پیدا ہوگی۔ مکی آرتھر نے مزید کہا کہ […]

  • پشاور زلمی نے ہوٹل میں جا کر جیت کا جشن منایا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس فائنل میچ کا لاہور میں کامیاب انعقاد پر پوری قوم خوشی سے نہال ہے اور دوسری طرف غیر ملکی کھلاڑی بھی اس کامیابی پر خوب جشن منا رہے تھے۔ ہر طرف بھنگڑے ڈالے جا رہے تھے، پشاور زلمی کے کپتان ڈیر ن سیمی نے گراونڈ میں خوب […]