خبرنامہ کھیل

کامران اکمل کے لیے بڑی خوشخبری آگئی،ٹیم میں شامل کیئے جانے کا امکان

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل نے بہترین پر فارمنس دے کر سلیکشن کمیٹی کو رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ،بہترین پر فا رمنس پر کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں بہترین کھلاڑی ،بلے باز اور […]

  • اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیشن تشکیل

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔ پی سی بی نے شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ کے الزمات کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا جس […]

  • پی ایس ایل کے فائنل میچ میں ڈی جے ولی سنز کی خدمات حاصل کر لی گئی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل میچ میں موسیقی کا رنگ بکھیرنے کیلئے ڈی جے ولی سنز کی خدمات حاصل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آخری معرکے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل ہوچکی ہے […]

  • سکیورٹی خدشات: پی ایس ایل کا فائنل بڑی سکرینیں لگا کر دکھانے پر پابندی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل کا فائنل بڑی سکرینیں لگا کر دکھانے پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم کے علاوہ شہر کے کسی بھی پبلک مقام پر بڑی […]

  • حدیقہ کیانی نے پشاور زلمی کی حمایت کا اعلان کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا جادو ہر کسی کے سر چڑھ کر بول رہا ہے، سیاستدان کیا، گلوکار کیا سب ہی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے بے […]

  • پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس تیار

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس تیار کرلی گئی،شٹل سروس 36بسوں کے ذریعے چلائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل میچ کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس تیار کرلی گئی ہے،شٹل سروس 36بسوں کے […]