خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل فائنل کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں

  • لاہور (ملت + آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی کی خبر سنا دی‘ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ شائقین کو خوشی کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایس ایل کے […]

  • پاکستان میں بڑا کر کٹ میلہ اتوار لاہور میں سجے گا،تیاریاں مکمل

    لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں ایک روز باقی ہے جبکہ قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں بھی مکمل کرلیں ہیں۔ سکیورٹی اور ٹریفک پلان کو بھی حتمی شکل دیدی گئی،شائقین پرجوش، جبکہ خواتین اور بچوں نے بھی ہلے گلے کی پلاننگ کر لی۔غیرملکی نشریاتی کمپنی کا براڈ کاسٹنگ سامان لاہور پہنچ […]

  • پی ایس ایل نے پہلے ایڈیشن کی نسبت دوسرے ایڈیشن میں کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے

    دبئی /شارجہ(ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )نے پہلے ایڈیشن کی نسبت دوسرے ایڈیشن میں کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ دبئی اور شارجہ میں پاکسان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال شائقین کی سٹیڈیمز میں حاضری دگنی رہی، پاکستان سپر لیگ کے دونوں […]

  • گوجرانوالہ ،پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ نہ ملنے پر طالبات کا احتجاج

    گوجرانوالہ (ملت + آئی این پی) لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹس نہ ملنے اور بلیک میں فروخت ہونے کے خلاف گوجرانوالہ میں نجی سکول کے طلبہ وطالبات نے کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا ، احاطہ سکول میں سر پر ہاتھ رکھ کر دھرنا بھی دیدیا۔ اتوار کو لاہور میں ہونے […]

  • پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی فائنل میں رسائی پر لاہور آنے کو تیار ہیں: شاہدآفریدی

    دبئی (ملت + آئی این پی) پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کی صورت میں لاہور آکر کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کردی جس کی تصدیق شاہد آفریدی کی جانب سے کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی […]

  • پی ایس ایل،کئی آن لائن ٹکٹ کینسل کر دئیے گئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے آن لائن بک کرائے گئے کئی ٹکٹ کینسل ہوگئے جبکہ پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ بلیک میں بیچنے والے شخص کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ابھی کرکٹ شائقین نے خواب بھی نہ دیکھے تھے، کہ آنکھ کھل گئی، آن لائن بکنگ کرانے والوں کے […]