جکارتہ ۔(ملت+اے پی پی) پاکستان کی ہاکی ٹیم اٹھارہویں ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ منگل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے مسلسل چوتھے گروپ میچ میں ملائیشیا کو 4-1 گولز سے شکست دے کر نہ صرف مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی بلکہ […]
خبرنامہ کھیل
ایشین گیمز مینز ہاکی، پاکستان ٹیم مینز ہاکی ایونٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ منگل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی
-
آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 29 اگست بروز بدھ کوآمنے سامنے ہوں گی
بلفاسٹ ۔(ملت+اے پی پی) آئرلینڈ اورافغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ بدھ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا […]
-
ایشیا کرکٹ کپ 2018 کے لیے ٹکٹوں کی خریداری آج سے شروع
دبئی: ایشیا کرکٹ کپ 2018 کے لیے ٹکٹوں کی خریداری آج سے شروع ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقررکی گئی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی […]
-
2019ء ورلڈ کپ کی تیاری، نیوزی لینڈ کا دسمبر سے مارچ تک تین ایشیائی ٹیموں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان، کیوی ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
آکلینڈ ۔(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں 2018-19ء ہوم سیزن دسمبر سے مارچ کے دوران تین ایشیائی ٹیموں، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا۔ میزبان ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 11 ون ڈے […]
-
اسپاٹ فکسنگ کیس کافیصلہ::کرکٹرناصرجمشید پر10 سال کی پابندی عائد
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انسدادِ بدعنوانی ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر ناصرجمشید پر10 سال کی پابندی عائد کردی۔ اس سے قبل عدم تعاون کے کیس میں بھی کرکٹر کو ایک سال کی سزا سنائی گئی تھی جس کی مدت رواں برس فروری میں ختم ہوگئی […]
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اجیت واڈیکر انتقال کرگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔ اجیت واڈیکر نے بحیثیت کپتان 1971 میں انگلینڈ […]