خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل کا فائنل لاہوریوں کیلئے آزمائش بن گیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کا فائنل شہریوں کیلئے بہت بڑی آزمائش بن گیا۔ شائقین ٹکٹ حاصل کرنے کے باوجود پی سی بی کی کڑی شرائط پر ہی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائنل شائقین کرکٹ کیلئے آزمائش سے کم نہ ہوگا۔ ٹکٹ حاصل کرنے […]

  • پی ایس ایل فائنل،آن لائن ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت، عوام کا سیلاب امڈ آیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت چند گھنٹوں میں ہی مکمل ہوگئی جب کہ منتخب بینکوں کے باہر شائقین کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔پی سی بی حکام نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کیلئے 500 سے 12000 تک کی […]

  • پی ایس ایل فائنل ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے4 غیرملکی کھلاڑیوں کا لاہور نہ آنے کا اعلان

    شارجہ (ملت + آئی این پی) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلنے والے لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن، رائلی روسو اور نیتھن میکولم نے لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت سے انکار کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلنے والے لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن اور ٹائمل مل نے فائنل […]

  • پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے اعلان پر حکومتی اور عوامی بھرپور سپورٹ ملنے کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اْمیدیں روشن کرلی ہیں۔ پی سی بی اورحکومت پنجاب نے لاہورمیں پانچ مارچ کو شیڈول پی ایس ایل فائنل کیلئے انتہائی […]

  • میں لاہور پی ایس ایل میں کیسے جا سکتا ہوں،پیٹرسن

    شارجہ (ملت + آئی این پی) معروف بلے باز کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عمران خان یہ کہہ رہے ہیں کہ فائنل میچ لاہور میں کرانا پاگل پن ہے تو میں کیسے لاہور جا سکتا ہوں۔کیوی پیٹر سن نے […]

  • نوا زسے کہا تھاکہ ہیرو بننے کا یہی وقت ہے: سرفراز

    شارجہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد نوازنے بہت مشکل کنڈیشن میں بولنگ کی ، جیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے۔سرفراز احمد نے کہا کہ نمی کی وجہ سے بال بہت گیلی تھی۔نوا ز سے کہا کہ یہی ہیرو بننے کا وقت ہے،بہت چھکے […]