خبرنامہ کھیل

پی ایس ایل فائنل،ٹیمیں 4 مارچ کو لاہور پہنچیں گی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز 4مارچ کو لاہور پہنچیں گے۔تمام راستوں کو ریڈ زون میں تبدیل کرکے سیکورٹی ایجنسیوں، پولیس، رینجرز کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔کھلاڑیوں کیلئے4 ہیلی کاپٹرز موجود ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو سیکورٹی کے حصار […]

  • بوم بوم شاہد آفریدی نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں

    کراچی (ملت + آئی این پی) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منا ئی ۔شاہد آفریدی یکم مارچ 1980 کو خیبرایجنسی میں پیدا ہوئے، 1996 میں اپنے دوسرے انٹرنیشنل میچ میں 37 گیندوں پردنیا کی تیزترین سنچری بنا کرراتوں رات شہرت کی بلندیوں پرپہنچ گئے۔ان کا […]

  • پی ایس ایل فائنل کے سبب قومی ہاکی کھلاڑیوں کی تیاریاں متاثر

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )فائنل کی وجہ سے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی تیاریاں بھی متاثر ہوگئیں، نیشنل اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول کیمپ اب دوبارہ 6 مارچ سے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ان دنوں دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رواں برس انگلینڈ میں […]

  • ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاک بھارت ٹاکرا (کل) ہوگا

    کولمبو (ملت + اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین اہم میچ (کل) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے سنسنی خیز مقابلے سری لنکا میں جاری ہیں، سپر سکس سٹیج میں (کل) آخری تین میچ […]

  • زمبابوے اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

    ہرارے (اے پی پی) زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) اتوار کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں افغانستان نے 12 رنز سے کامیابی حاصل […]

  • لاہور قلندرز کے مالک کا کراچی کنگز کیخلاف کامیابی کو خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان

    شارجہ (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کی دوسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے کراچی کنگز کیخلاف کامیابی کو ملک میں حالیہ دنوں میں ہونے والے خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کردیا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویتر پر اپنے پیغام میں فواد رانا […]