خبرنامہ کھیل

لیگ میں کرپشن کھلاڑیوں کی انفرادی غلطی ہے: محمد حفیظ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سابق کپتان محمد حفیظ بھی پی ایس ایل فکسنگ پر بول پڑے۔ کہتے ہیں لیگ میں کرپشن کھلاڑیوں کی انفرادی غلطی ہے۔ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے ۔ سابق کپتان کے مطابق پی ایس ایل میں فکسنگ کھلاڑیوں کی انفرادی غلطی ہے۔ ان کے خلاف سخت کارروائی […]

  • دورہ بھارت: آسٹریلوی کھلاڑی اپنے سامان کا بوجھ خود اٹھانے پر مجبور

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے چترا پتی شیوا جی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ممبئی میں اتری تو انہیں اس بات کا علم تھا کہ میزبان ٹیم انہیں سیریز میں ٹف ٹائم دے گی تاہم کینگروز میں وہم و گمان میں بھی […]

  • نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی (کل) کھیلا جائے گا

    آکلینڈٖ (ملت + آئی این پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنشنل 17فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ واحد ٹی ٹونٹی کے علاوہ پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی […]

  • سرفراز کامیاب کپتان، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں: مشرف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سرفراز احمدایک کامیاب کپتان ثابت ہو گا ، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں۔ اپنے ٹی وی انٹرویو کے دوران پرویز مشرف سے پوچھا گیا کہ پی ایس ایل میں انکی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے جس پر […]

  • فکسنگ کی اطلاع تھی مگر شک کا فائدہ دیا گیا ، نجم سیٹھی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے اطلاعات پہلے سے تھیں لیکن ‘شک’ کا فائدہ دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو کھیلنے دیا گیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے برطانیہ میں ہونے والی کارروائی پر بات […]

  • پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

    لاہور (ملت + آئی این پی ) پاکستان ویمن رگبی ٹیم پہلی بار کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے لاؤس روانہ ہوگئی۔لاہور ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاکستان ویمن رگبی 17 فروری سے ایشین ڈیولپمنٹ رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی […]