خبرنامہ کھیل

لاہور دھماکہ: غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور پی ایس ایل فائنل کھیلنے پرمشروط آمادگی ظاہر کردی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) مال روڈ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کو فیڈریشن آف انٹرنیشنل کونسل (فیکا)کی اجازت یا یقین دہانی سے مشروط کردیا۔ لاہور میں ہونیوالے دھماکے کے بعد ایک مرتبہ پھر امن وامان کی صورتحال پر انگلیاں […]

  • پاکستان سپر لیگ میں (کل) 2میچز کھیلے جائیں گئے

    دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں (آج)جمعہ کو 2میچز کھیلے جائیں گئے،پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل دوسرے ایڈیشن میں (آج)جمعہ کو 2میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے […]

  • پی ایس ایل نوجوان کر کٹرز کو انٹر نیشنل کر کٹ کیلئے تیار کریگی، وسیم اکرم

    دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان کر کٹرز کو انٹر نیشنل کر کٹ کیلئے تیار کریگی،پی ایس ایل آنے والے وقت میں پاکستان کو بہترین کر کٹرز دیگی ، نوجوان کرکٹرز سپر لیگ میں صف اول کے غیرملکی کھلاڑیوں […]

  • ٹی 20کپتان سرفرازاحمد بیٹے کے باپ بن گئے

    کراچی(ملت +آئی این پی) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشی مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے۔ دورہ آسٹریلیا کے دوران والدہ کی شدید علالت کے سبب واپس وطن لوٹ آنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔واضح رہے […]

  • وہاب ریاض والد کے انتقال کی خبر سنتے ہی وطن واپس پہنچ گئے

    لاہورملت +(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اپنے والد شیخ سکندر کے انتقال کی خبر سنتے ہی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہاب ریاض دورہ آسٹریلیا کے بعد پی ایس ایل میں شرکت کے حوالے سے وطن سے باہر تھے۔وہاب ریاض پی آئی اے کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔قومی کرکٹر دورہ […]

  • شعیب اختر نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ دیدیا

    کراچی(ملت +آئی این پی)سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابھرتے ہوئے بیٹسمین بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ یہ آگے بڑھنے کا وقت ہے لہذا مستقبل پر سرمایہ کاری […]