خبرنامہ کھیل

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی 6فروری کو دبئی میں ہوگی

  • لاہور(ملت +آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ٹرافی کیتقریب رونمائی 6فروری کو دبئی میں ہوگی، تقریب میں پانچوں ٹیموں کے کپتان شریک ہونگے اور میڈیا کے سوالات کے جواب بھی دیے جائیں گے، پاکستانی امیدوں اور جوش وجذبے کی ترجمانی کرنے والی ٹرافی کی تیاری میں 50 ہزار کرسٹلز استعمال کیے گئے […]

  • محمد یوسف نے سرفراز کو تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کی مخالفت کر دی

    لاہور(ملت +آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کی دبے لفظوں میں مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم اور انضمام الحق کی ٹیم میں جگہ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا تھا، مگر اب کرکٹ پر […]

  • اظہر علی فٹ، چوتھے ون ڈے میں قیادت کریں گے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا اور وہ اتوار کو آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے ون ڈے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، محمد حفیظ کی زیرقیادت ٹیم ایک میچ جیتی اور اگلے میں […]

  • پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کے کئی کرکٹرز نے سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شریک کی۔ گینون پارک میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی ایمرجنسی سروسز میگا بیش کے عنوان سے ہونے والی تقریب میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، اس موقع پر خاصے فنڈز بھی جمع ہوئے جبکہ پاکستانی کرکٹرز […]

  • کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے 7 وکٹ پر 260 رنز بنالئے

    کرائسسٹ چرچ: (ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر 260 رنز بنالئے ہیں جبکہ اس کی 3 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے […]

  • اعصام الحق مکسڈ ڈبلز ایونٹ سے بھی آؤٹ

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق اور انکی امریکی پارٹنر وانیا کنگ کو رومانیہ کے ہوریا تیکاؤ اور ارینا کامیلا بیگو نے مات دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز ایونٹ سے بھی آؤٹ ہو گئے۔ اعصام اور انکی امریکی پارٹنر […]