خبرنامہ کھیل

ناقص کارکردگی کی وجہ فٹنس مسائل کو قرار دیدیا

  • چیف: (ملت+اے پی پی) سلیکٹر انضمام الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ فٹنس مسائل کو قرار دیدیا۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑی 6 ماہ سے مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں، انگلینڈ ٹور کے 7 دن بعد ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

  • سڈنی کی ٹرننگ پچ پر پاکستان تقدیر بدلنے کا خواہاں

    لاہور:(ملت+اے پی پی) سڈنی کی ٹرننگ پچ پر پاکستان تقدیر بدلنے کا خواہاں ہے، خسارے کا شکار مہمان ٹیم کو اتوار کے روز آسٹریلیا سے سیریز میں بقا کی جنگ لڑنا ہوگی۔ منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ کپتان اظہر علی کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ ہفتے کو فٹنس ٹیسٹ کے بعد […]

  • بگ بیش، معاوضہ کا انتظار کرتے سال بیت گیا

    کنگسٹن:(ملت+اے پی پی) بگ بیش میں مالی تنازع پر ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے آسٹریلوی منتظمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسٹار کس گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغامات میں دعویٰ کیا کہ انھیں بگ بیش سیزن 2015-16 میں شرکت کا معاوضہ تاحال نہیں ملا۔ انہوں نے کہا […]

  • کینسرکےعلاج کے بعد ریٹائرمنٹ کا سوچ رہا تھا

    کٹک: (ملت+اے پی پی) یوراج سنگھ نے انکشاف کیاکہ کینسر کا علاج کرانے کے بعد میں ریٹائرمنٹ پر غور کررہا تھا لیکن ویرات کوہلی کے اعتماد نے مجھے آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی۔ یوراج نے کہا کہ کپتان اور ٹیم کی تائید ملنے سے خود اعتمادی بڑھتی ہے، کپتان نے مجھ پر بہت اعتماد […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم نے سڈنی میں ڈیرے ڈال دیئے

    سڈنی: (ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے سڈنی پہنچ گئی۔ گرین شرٹس سیریز میں 2-1 سے خسارے کے بعد سڈنی میں بھرپور فائٹ بیک کرتے ہوئے سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ مہمان کیمپ میں کپتان اظہر علی کی فٹنس کے حوالے سے تشویش موجود ہے، […]

  • دوسرا ون ڈے؛ بھرپور فائٹ کے باوجود انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں مات

    کٹک:(ملت+اے پی پی) یوراج سنگھ اور دھونی کی سنچریوں نے انگلش امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں بھرپور فائٹ کے باوجود مہمان ٹیم 15 رنز سے مات کھا گئی، تین میچز کی سیریز بھی ہاتھ سے نکل گئی، 382 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 8 وکٹ پر366 رنز بنائے، […]