خبرنامہ کھیل

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

  • میلبورن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا سفر آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں تمام ہو گیا۔ اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار اور جرگن میلزر […]

  • تیسرے ون ڈ ے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

    پرتھ:(ملت+اے پی پی) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر دو ایک کی سبقت حاصل کر لی۔ پرتھ کے ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن (واکا) گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 264 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 3 وکٹوں […]

  • اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ مینز ڈبلز کے پہلے مرحلے میں انہوں نے آسٹرین ساتھی جرگن میلزر کے ساتھ کروشین میٹ پیوک اورآسٹرین ایلکزینڈر پیا کو 4-6، 2-6، 5-7، کے اسکور سے مات دی، جمعے کو دوسرے راؤنڈ میں اعصام اور […]

  • بابراعظم ایک ہی میچ میں لیجنڈ کرکٹر ویون رچرڈز کے ہم پلہ بن گئے

    پرتھ:(ملت+اے پی پی) قومی کرکٹر بابر اعظم نے اپنے کیرئیر کے 21 ویں میچ میں 1000 رنز بنا کر لیجنڈ کرکٹر سر ویون رچرڈز کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ باز بلے باز بابر اعظم نے سابق ویسٹ انڈین کپتان اور مشہورزمانہ بلے باز ویون رچرڈز کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ […]

  • دھونی کے بھارت میں 4 ہزارون ڈے رنز مکمل ہو گئے

    کٹک:(ملت+اے پی پی) مہندرا سنگھ دھونی بھارت میں 4 ہزارون ڈے رنز بنانے والے دوسرے بھارتی بن گئے۔ انگلینڈ سے دوسرے ون ڈے کے 14 ویں اوور میں جب سابق بھارتی کپتان دھونی نے گیند کو باؤنڈری کی راہ دکھاکر اپنا انفرادی اسکور 10 کیا تو وہ اس سنگ میل پر پہنچ گئے، یہ ان […]

  • دفاعی چیمپئن نووک جوکووک کو اپ سیٹ شکست

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن سرب سٹار نووک جوکووک دوسرے راؤنڈ میں ازبکستان کے ڈینس اسٹومن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ عالمی نمبر 117 ازبک سٹار نے 6 مرتبہ آسٹریلین اوپن کی ٹرافی اٹھانے والے سربین سٹار کو 4 گھنٹے اور 48 […]