خبرنامہ کھیل

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کٹک میں کھیلا جائے گا

  • کٹک:(ملت=اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے جمعرات کو کٹک میں کھیلا جارہا ہے۔ مہمان ٹیم کم بیک کیلیے پُرعزم جبکہ میزبان کی نگاہیں سیریز میں برتری کو مستحکم کرنے پر مرکوز ہیں،اس بات پر غور کیا جارہا ہے کہ ایشون کی جگہ امیت مشرا کو میدان میں اتارا جائے یا […]

  • سابق کرکٹرز نے مصباح کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے مصباح الحق کو ٹیسٹ کرکٹ سے باعزت ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا ہے۔ سابق بلے باز محمد یوسف نے کہا کہ کپتان کیلیے یہ اچھا موقع ہے کہ کیریئر کو مزید طول دینے کے بجائے عروج میں ریٹائرمنٹ لے لیں جبکہ اعجاز احمد نے کہا کہ عالمی نمبر […]

  • کرکٹر کو سیکیورٹی نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہونے سے روک دیا

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے انگلش فاسٹ بولر ٹیمل ملز کوایکریڈیشن کارڈ نہ ہونے پر سیکیورٹی نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہونے سے ہی روک دیا، آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد وہ ایک صحافی کے ہمراہ اندر جانے میں کامیاب ہوئے۔ میلبورن اسٹارز سے میچ کے بعد ٹیمل ملز نے […]

  • بورڈ کی ایک اور قلا بازی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر قلابازی کھاتے ہوئے باسط علی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ برقرار رکھا ہے،اپنے کوچز پر ترجیح دیتے ہوئے کبیر خان کو ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا ہے۔ شاہد انور کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، ویمنز سلیکشن کمیٹی […]

  • ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ؛ برطانیہ میں طوفان کھڑا ہوگیا

    لندن: (ملت+اے پی پی) ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشووا نے نماز پڑھتے ہوئے اپنی تصویر ٹویٹر پر اپ لوڈ کی تو برطانیہ میں طوفان کھڑا ہو گیا جب کہ برطانیہ میں اسلام مخالف افراد نے وزیراعظم سے انہیں ملک سےنکال باہر کرنے کا مطالبہ کردیا زوردار مکوں سے اپنے حریف فائٹرز کو دھول […]

  • ڈبلیو ڈبلیو ای میں بروک لیسنر كی دھماكا خیز واپسی

    لندن:(ملت+اے پی پی) سروائیور سیریز میں گولڈ برگ كے ہاتھوں محض ڈیڑھ منٹ میں شكست كے بعد بروک لیسنر كئی ماہ كی غیر حاضری كے بعد پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپس آئے اور کئی کھلاڑی ان کے غصے كا شكار بن گئے۔ گزشتہ شب را میں بروک لیسنر كی واپسی ہوئی اس دوران […]