پاک فضائیہ:(ملت+اے پی پی) کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے بھارت کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت تحمل سے رہے تو بہتر ہے،کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی مکمل تیار ہیں۔ ایئر چیف نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرکے حل پر توجہ دے، مقبوضہ کشمیر میں اڑی واقعے کے بعد […]
قومی دفاع
بھارت تحمل سے رہے تو بہتر ہے،ایئر چیف
-
جارحیت کا جواب دیا جائے گا، ڈی جی ایم او
راولپنڈی: (نلت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی اور بھارتی ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں ڈی جی ملٹری آپریشنز نے کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔ پاکستانی ڈی جی ایم او نے اپنے ہم منصب کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا […]
-
سرحدی خلاف ورزی کا بھر پور اور فوری جواب دیا جائے: آرمی چیف
راولپنڈی (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیر صدرات اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کنٹرول لائن کی صورتحال بالخصوص بس پر بھارتی افواج کی فائرنگ پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ ناقابل قبول […]
-
کراچی میں زندگی لوٹ آئی ہے: آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں زندگی لوٹ آئی ہے ،شہر کی معاشی سرگرمیاں معیشت میں اپناحصہ ڈال رہی ہیں، سب سے بڑے شہر کے امن کوخراب کرنے کی سازشیں ناکام بنادی گئیں،امن وامان کی بحالی کے ثمرات کوضائع نہیں ہونے دیاجائیگا،ملک دشمن عناصر […]
-
بھارتی جارحیت: 38 شہید، 108 زخمی، 77 گھر تباہ
مظفر آباد (ملت + آئی این پی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بھارتی جارحیت سے ہونے والے نقصان کی رپورٹ جاری کردی‘ اڑی واقعے کے بعد بھارتی جارحیت میں اب تک دس خواتین سمیت 38 افراد شہید ہوئے ہیں‘ بھارت کے جنگی جنون میں 108افراد زخمی ہوچکے ہیں گولہ باری اور فائرنگ سے 77 گھر […]
-
ایل او سی: 3 فوجی شہید، جوابی کارروائی: 7 جہنم واصل
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے افسر سمیت پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے جبکہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 بھارتی فوجی جہنم واصل کردیئے۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی […]