راولپنڈی (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فورسز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔ پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی کے شاہ کوٹ، جورا، […]
قومی دفاع
بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک آرمی کا دندان شکن جواب
-
پاکستان کو بھارت پر سبقت ہے: روحیل اصغر
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ پاکستان میزائل اور روائیتی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی میں بھارت سے کئی گنا آگے ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور یہ اسلحہ کی […]
-
آئیڈیاز 2016: مقصد اشیا کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان معرض وجود میں نہ آتا تو ہندو مسلم علاقوں کو ہر طرح سے محروم رکھتے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قیام پاکستان سے قبل مغربی اور مشرقی مسلم علاقے […]
-
بلوچستان کی عوام نےدہشتگردوں کو مسترد کردیا: آرمی چیف
کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سدرن کمانڈ کوئٹہ کا الوداعی دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سدرن کمانڈ اور ایف سی کے جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے دورے کے دوران فرنٹیئر کور اور سدرن کمانڈ کے […]
-
دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
راولپنڈی (ملت + اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی میں ملوث مزید 10خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ یہ دہشت گرد فوجی افسران کو ذبحہ کرنے ‘معصوم شہریوں کو قتل ‘ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوںں اور تعلیمی اداروں […]
-
جنرل راحیل نے آئندہ سربراہان کیلئے مثال قائم کی: طلحہ
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی ہو یاسرحدوں کی حفاظت یاامن و امان کی صورتحال میں بہتری، جنرل راحیل شریف کا کردار قابل ستائش رہا۔ پاکستان کی معیشت آج مستحکم ہو رہی […]