قومی دفاع

آئیڈیاز 2016 میں 34 ممالک کی نمائش میں شرکت

  • کراچی:(ملت+آئی این پی)کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 میں 34 ممالک کی مجموعی طور پر 418 کمپنیاں نمائش میں حصہ لے رہی ہیں۔نمائش میں پاکستان کے الخالد ٹینک، جے ایف 17 تھنڈر، سپر مشاق، کے 8 ائیر کرافٹ، فاسٹ اٹیک ائیر کرافٹ میزائل بوٹس، آرمرڈ پرسنل کیریئر اور ملٹری ہارڈویئرز بھی خریداروں کی توجہ کا […]

  • نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل کی پالیسیاں برقراررکھیں گے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے نئے سربراہ بھی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز،پاک چین اقتصادی راہداری سمیت اہم عسکری پالیسیوں کو بھرپور اندازمیں جاری رکھیںگے،نئے آرمی چیف کی اہم پالیسی بھی ملک سے دہشت گردی وانتہا پسندی کا خاتمہ ہوگا ،موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملک کے دفاع،سی پیک کی […]

  • آرمی چیف کی10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں اورشہریوں کے قتل میں ملوث مزید 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی […]

  • کنٹرول لائن پر پاکستان کا بھرپور جواب، 6 بھارتی فوجی ہلاک

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی فوج نے جدروٹ، کریلہ اور بروہ سیکٹرز میں ایل او سی کے قریب دیہات کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں الطاف کا تعلق جدروٹ سیکٹر کے گاؤں جبر ڈھیری سے ہے۔ کریلہ سیکٹر کے گاؤں مٹھرانی میں نازیہ کوثر، بروہ گاؤں میں […]

  • پاکستانی ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

    لاہور/راولپنڈی (ملت+آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کا قیام آسان نہیں تھا قربانیوں اور مشترکہ قومی عزم سے کامیابیاں ملیں۔ پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]

  • آرمی چیف نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور سے اپنے الوداعی دوروں کا آغاز کر […]