کوٹلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی جنگی جنون میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور آج بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ بھارتی فورسز کی جانب سے کوٹلی اور کریلہ سیکٹر میں صبح 8 […]
قومی دفاع
ایل او سی پر فائرنگ، 2 افراد شہید
-
آرمی چیف کی لاہور آمد، فول پروف سکیورٹی
لاہور (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی لاہورآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنر ل راحیل شر یف اتوار کے روز اپنے نجی دورے پر لاہور پہنچے ہیں انکی لاہور آمد کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی فول پر وف انتظامات کیے گئے تھے ۔
-
کوٹلی: بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری، نوجوان زخمی
کوٹلی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری‘ ایک نوجوان لڑکا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے کوٹلی اور کریلہ سیکٹر میں پیر کی صبح بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس سے کریلہ سیکٹر میں 15 […]
-
ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: پاک بحریہ
کراچی: (ملت+اے پی پی) نیول چیف نے چینی جہاز کے افسروں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایڈمرل ذکاء اللہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، خطے میں امن کی خواہش کو […]
-
جنگی صلاحیتوں سے لیس پاک فوج روایتی جنگ کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: راحیل شریف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج جنگی صلاحیتوں سے لیس اورکسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے تیار ہے،پاک فوج دنیا کی سب سے زیادہ مہارت رکھنے والی فوج ہے ،پاک فوج نے بہادری کے ورثے کوفخریہ اندازمیں قائم رکھا اور چیلنجز کا بخوبی […]
-
بھارتی افواج کالائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ، 2بچیاں شہید
راولپنڈی/اسلام آباد/بھمبر /چکوٹھی /سماہنی (ملت + آئی این پی) بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ، 2بچیاں شہید اور 4شہری زخمی ہوگئے ، پاک فوج بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے رہی ہے ، جوابی کارروائی میں کئی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایاگیاہے ۔ تفصیلات کے […]