پشاور:(ملت+آئی این پی )کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں، بارڈر مینجمنٹ کا تحفظ ایف سی کرے گی‘کے پی کے میں ایف کا دوسرا ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا۔ہفتہ کو کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں منعقدہ 53ویں ہفتہ فرنٹیئر کور کی تقریب سے خطاب […]
قومی دفاع
دہشتگردی پر قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں،کورکمانڈر
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ‘لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب،پاک فوج کا موثر کارروائیوں میں […]
-
ضرب عضب سے امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ،آرمی چیف
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نوجوان پاکستان ایک عظیم قوم اور ہماری افرادی قوت ہی اصل اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فوج نے […]
-
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ترک جنرل سٹاف کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ترکی کے جنرل سٹاف نے ملاقات کی۔ جنرل راشد محمود اور جنرل ہلوسی اکر کی ملاقات جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔ ملاقات میں تینوں مسلح افواج کے سرابرہان بھی شریک تھے۔ آئی […]
-
ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ،بھارتی جارحیت پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،آرمی چیف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہیں ،بھارتی جارحیت پر کسی بھی پریشانی کی ضرورت نہیں، ترک صدر کی تقریر اچھی تھی۔جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی جہاں […]
-
ترک آرمی چیف کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات
ترک:(ملت+اے پی پی) ترکی کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترکی کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہولوسی اکار نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترکی کے چیف آف جنرل […]