ملتان/بہاولپور /خیرپورٹامیوالی(ملت + آئی این پی)بھارت کیساتھ سرحد کے قریب پاک فوج اورپاک فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقوں رعد البرق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے جنگی ہتھیاروں کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔وزیراعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنگی مشقوں کے معائنہ کیلئے ملتان پہنچے ،جہاں […]
قومی دفاع
رعد البرق جنگی مشقیں، جنگی ہتھیاروں کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ
-
مودی کو سمجھ ہے ہم کیا کررہے ہیں اور کیا کرسکتے ہیں، سربراہ پاک فوج
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مودی کو سمجھ ہے ہم کیا کررہے ہیں، کیا کرسکتے ہیں اور ہماری قابلیت کیا ہے جب کہ مودی کو ہماری بات بھی سمجھ آگئی ہے کہ جارحیت سے کچھ نہیں ملے گا۔ […]
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا: آرمی چیف
خیرپور ٹامیوالی:(ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں اور مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی،خطرہ […]
-
ہماری طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی، آرمی چیف
خیرپور ٹامیوالی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں اور مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی۔ خیرپور ٹامیوالی میں ہونے والی رعدالبرق مشقوں میں حصہ لینے والے […]
-
پاک فوج اور فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقیں رعد البرق جاری
خیرپورٹامیوالی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج اور فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقیں رعد البرق جاری ہیں جس میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہتھیاروں کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیر پور ٹامیوالی میں پاک فوج اور پاک فضائیہ […]
-
جار حیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنرل اشفاق ندیم
خیرپور ٹامیوالی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے کہا ہے کہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مشقوں کا مقصد پاک فوج کی استعداد کار اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔بدھ کو پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک […]